گھر خریدنے سے پہلے پانچ اہم باتیں

گھر خریدنا زندگی کے بڑے فیصلوں میں سے ایک ہے، اس لیے جلدی نہ کریں۔
سب سے پہلے کاغذات کی مکمل جانچ کروائیں۔ دوسرا، علاقے کی سہولیات جیسے پانی، بجلی اور سڑک دیکھیں۔ تیسرا، اپنا بجٹ پہلے طے کریں اور اضافی اخراجات بھی شامل رکھیں۔
آخر میں کسی قابلِ اعتماد ماہر سے مشورہ ضرور لیں۔
0 comments